Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

اردو شاعری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #21
    مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں،
    یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا؟
    جون ایلیا
    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

    Comment


    • #22
      سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی
      کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
      ثابت ہُوا سکونِ دل و جاں نہیں کہیں
      رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
      ترکِ تعلقات کوئی مسئلہ نہیں
      یہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی
      دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی
      اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
      میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
      میرے خلاف زہر اُگلتا پھرے کوئی
      اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
      یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی
      ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں
      آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
      اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
      کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
      جون ایلیا
      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

      Comment


      • #23
        اِک طرف میں ہوں اِک طرف تُم ہو
        جانے کِس نے کِسے خراب کیا !!
        جون ایلیاء
        جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
        ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

        Comment


        • #24
          میری نظر سے نہ ہو دور ایک پل کے لیے...
          تیرا وجود ہے لازم میری غزل کے لیے..!!
          جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
          ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

          Comment


          • #25
            میری نظر سے نہ ہو دور ایک پل کے لیے...
            تیرا وجود ہے لازم میری غزل کے لیے..!!
            میری اداسیاں خریدے گا کوئی....؟؟؟
            مجھے بھی خوش رہنا ہے یار??
            جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
            ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

            Comment


            • #26
              ‎میں سخت سردی میں بھی بھولتا نہیں تجھ کو
              تو یاد آتا ہے مجھے مستقل گرم چائے کی طرح
              جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
              ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

              Comment


              • #27
                مسکراتے جن??:
                *جب کوئی اپنا مر جاتا ہے ناں*
                *تو قبروں سے وحشت نہیں عشق ہو جاتاہے*
                ??

                ⚡?
                *میں چاہتی ہوں کہ وہ میرے بولنے سے نہیں ائے..*?
                *میں چاہتی ہوں کہ وہ رہ نہ پائے اور بہانے سے ائے*???​
                جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                Comment


                • #28
                  :
                  *ان کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا*
                  *جواب نہ دینا ان کا دستور ہو گیا*
                  *قصور ان کا نہیں قصور ہمارا ہے*
                  *ہم نے چاہا ہی اتنا وہ مغرور ہو گیا*
                  ‏میں تَصّور سے مُطمئِن ھُوں مگر !!
                  آرزُو ھے_____تُو رُو برُو آۓ !!
                  جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                  ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                  Comment


                  • #29
                    لائ حیات، آۓ، قضا لے چلی، چلے
                    اپنی خوشی سے نہ آۓ نہ اپنی خوشی سے چلے
                    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                    Comment


                    • #30
                      ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کریں
                      کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کے بجائے
                      تمہارے صـــــــــــبر پر رشک کریں
                      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
                      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

                      Working...
                      X