Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

آج کے منتخب اشعار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زہے وہ شوق جو پابند ایں و آں نہ رہا ​
    خوشا وہ سجدہ، جو محدودِ آستاں نہ رہا ​
    جنُونِ سجدہ کی معراج ہے یہی شاید !​
    کہ تیرے دَرکے سِوا کوئی آستاں نہ رہا ​


    جگر مُراد آبادی​​

    Comment


    • بہتر تو یہ ہے صلح کسی شرط سے کر لے
      تقدیر سے کیوں لڑتی ہے تدبیر ہماری

      یکتا قائم خانی​

      Comment


      • کچھ اور سوچ لیں گے اگر مئے حرام ہے
        اللہ کے کلام میں ۔۔۔۔کس کو کلام ہے

        صفی اورنگ آبادی​

        Comment


        • دربدر ہو کے بھی جو تیری طرف دیکھتے تھے
          وہ تِرے خانماں برباد بھی اب تیرے نہیں

          اب گِلہ کیا، کہ ہَوا ہوگئے سب حلقہ بگوش
          میں نہ کہتا تھا کہ، یہ سہْل طلب تیرے نہیں

          افتخارعارف​

          Comment


          • شاندار لا جواب
            شاعری اس فورم کی زینت بنی ہے

            Comment


            • مزا آگیا کمال کا انتخاب

              Comment


              • Originally posted by master007 View Post
                گُزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دِیدہ و دِل
                سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں

                مُجھے یہ ڈر ہے تِری آرزو نہ مٹ جائے
                بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں

                ناصر کاظمی​
                Wah wah boht khoob

                Comment


                • وہ چشم فتنہ گر ہے ساقیء میخانہ برسوں سے
                  کہ باہم لڑ رہے ہیں شیشہ و پیمانہ برسوں سے

                  اقبال سہیل​

                  Comment


                  • چاندنی، باغ، ہوا، ابرِ بہاری، برسات
                    کیا کہوں کس نے بنایا ہے گنہ گار مجھے

                    صفی اورنگ آبادی​

                    Comment


                    • روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام
                      دہکا ہُوا ہے آتشِ گُل سے چمن تمام

                      اللہ ری جسمِ یار کی خُوبی، کہ خود بخود
                      رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام

                      حسرت موہانی​

                      Comment

                      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                      Working...
                      X