Offline
آداب دوستو۔۔
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔دوستو عرض یہ ہے کہ آپ کو میری لکھی ہوئی اسٹوریز کیسی لگتی ہیں ۔۔ہر شخص کی پسند نا پسند ہوتی ہے۔میری کوشش ہوتی ہے ۔۔کہ آپ قارئین کی تفریح کے لیے کچھ الگ لکھوں ۔اور میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ اسٹوریز پر ویوز تو ہزاروں کی تعداد میں ہوتے ہیں ۔۔مگر لائک اور کمنٹ بس چند ہی ہوتے ہیں ۔۔تبھی میری لکھی ہوئی کہانیوں پر فارم مینجمنٹ کو قارئین سے یہی شکایت ہوتی ہے
اور میری ہی کیا ۔۔میرے علاوہ دوسرے رائٹرز کی کہانیوں پر بھی یہی حالت ہوتی ہے۔۔
میں جو بھی کہانی اس سیکشن میں لکھتا ہوں۔۔ تاکہ سبھی استفادہ کر سکیں
وہ آپ قارئین کے لائک اور کمنٹ نہ کرنے کے سبب فارم منیجمنٹ
کی جانب سے ان سیکشن میں پوسٹ کردی جاتی ہے ۔۔جہاں عام ممبرز کی پہنچ نہیں ہوتی۔۔اور سب سے اہم بات جو من موجی بھائی نے کہی۔
کہ اسٹوریز چوری فوراً ہو جاتی ہیں۔۔
من موجی بھائی مجھ سے کہہ چکے ہیں کہ میں کلاسک اسٹوریز کے سیکشن کے بجائے دوسرے سیکشن میں اپنی کہانیاں پوسٹ کروں۔۔
اگر آپ قارئین ریگولر لائک اور کمنٹ کرتے ہیں ۔۔تب تو میری کہانیاں اس سیکشن میں پوسٹ ہوں گی۔۔نہیں تو ۔۔
جو فارم منیجمنٹ چاہے۔۔
خیر اندیش ۔۔
اوساکا لو