Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Help ایک مشورہ چاہیئے

Status
Not open for further replies.

Osakalove

Banned
Well-known member
Joined
Dec 31, 2022
Messages
607
Reaction score
22,643
Location
Pakistan
Offline
آداب دوستو۔۔
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔دوستو عرض یہ ہے کہ آپ کو میری لکھی ہوئی اسٹوریز کیسی لگتی ہیں ۔۔ہر شخص کی پسند نا پسند ہوتی ہے۔میری کوشش ہوتی ہے ۔۔کہ آپ قارئین کی تفریح کے لیے کچھ الگ لکھوں ۔اور میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ اسٹوریز پر ویوز تو ہزاروں کی تعداد میں ہوتے ہیں ۔۔مگر لائک اور کمنٹ بس چند ہی ہوتے ہیں ۔۔تبھی میری لکھی ہوئی کہانیوں پر فارم مینجمنٹ کو قارئین سے یہی شکایت ہوتی ہے
اور میری ہی کیا ۔۔میرے علاوہ دوسرے رائٹرز کی کہانیوں پر بھی یہی حالت ہوتی ہے۔۔
میں جو بھی کہانی اس سیکشن میں لکھتا ہوں۔۔ تاکہ سبھی استفادہ کر سکیں
وہ آپ قارئین کے لائک اور کمنٹ نہ کرنے کے سبب فارم منیجمنٹ
کی جانب سے ان سیکشن میں پوسٹ کردی جاتی ہے ۔۔جہاں عام ممبرز کی پہنچ نہیں ہوتی۔۔اور سب سے اہم بات جو من موجی بھائی نے کہی۔
کہ اسٹوریز چوری فوراً ہو جاتی ہیں۔۔
من موجی بھائی مجھ سے کہہ چکے ہیں کہ میں کلاسک اسٹوریز کے سیکشن کے بجائے دوسرے سیکشن میں اپنی کہانیاں پوسٹ کروں۔۔
اگر آپ قارئین ریگولر لائک اور کمنٹ کرتے ہیں ۔۔تب تو میری کہانیاں اس سیکشن میں پوسٹ ہوں گی۔۔نہیں تو ۔۔
جو فارم منیجمنٹ چاہے۔۔
خیر اندیش ۔۔
اوساکا لو
 
اوساکا لو آپ کی سب کہانیاں پڑھی ہیں سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں آپ بہت زبردست لکھتے ہیں اور اس سیکشن میں پڑھنے والے زیادہ ہیں یہ ان کی کم ظرفی ہے کہ وہ لکھاری کی حوصلہ افزائ نہی کرتے لکھاری کو حوصلہ افزائ سے زیادہ عزیز کچھ نہی ہوتا میں خود لکھتا ہوں اس لیے جانتا ہوں پڑھنے والوں کو یہ بات سمجنا چاہیے اور اپ لکھتے رہیں اس سیکشن میں یہ بہتر ہے
 
مجھے آپ کی کہانیاں بہت اچھی لگتی ہی اس فورم پر میرے پسندیده رائیٹرز میں سب سی پہلے آپ اور دوسرے نمبر پر Alpha
 
اوساکا لو آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔۔۔ اور میں نے بھی آپ کی سب ہی کہانیاں تقریبا پڑھی ہوئی ہیں۔۔۔ یہ بات درست ہے کہ اس سیکشن میں ممبرز دوسرے سیکشن کی نسبت ذیادہ ہیں اور سب ممبرز کو اپنے انداز میں کہانی کی اپڈیٹ پر اظہار خیال کرنا چاہیے۔
اور میری آپ سے گزارش ہے کہ اس سیکشن میں اپنی کہانیاں جاری رکھیے۔۔۔ باقی جو بھی آپ کا اور فارم مینیجمنٹ کا فیصلہ ہو گا ہم اسے قبول کریں گے۔
شکریہ
 
بھائی بہت بہت شکریہ Tomy
آپ کی پزیرائی کا۔۔مگر پیارے بھائی میں جو بھی کہانی کلاسک سیکشن میں لکھتا ہوں ۔ وہ کچھ ہی عرصے بعد فارم منیجمنٹ کی طرف سے اس کہانی پر لائک اور کمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے دوسرے سیکشن میں موو ہو جاتی ہے۔
من موجی بھائی بالکل صحیح کہتے ہیں یہاں پر اکثریت بے قدروں کی ہے۔
 
بھائی اس تھر یڈ کو 150 سے زیادہ ممبر دیکھ چکے ہیں ۔وه یہ زحمت بھی نہیں کر رہے کہ آپ یہی لکھے ہم سپورٹ کرے گے ۔
 
آپ نے بلکل بجہ لکھا ہے مگرچند لوگوں کی وجہ سے ہمیں نہ محروم کرنا اپنی تحریر و ں سے اب منیجمنٹ سب کو بار بار تنبیح کر چکی ہے مگر اس پر عمل کوئی نہیں کرتا بہت ہی ڈھیٹ لوگ ہیں
 
ھمیں آپ کی کھانیاں اچھی لگتی ھیں اور میں تو ھر اچھی کھانی کی دل کھول کر تعریف کرتا ھوں۔آپ سے التماس ھے که کھانیاں اسی فورم پر پوسٹ کرتے رھیں
 
مجھے آپ کی کہانیاں بہت اچھی لگتی ہی اس فورم پر میرے پسندیده رائیٹرز میں سب سی پہلے آپ اور دوسرے نمبر پر Alpha
بہت بہت شکریہ آپ کا میرے دوست۔۔
امید ہے آپ آئندہ بھی اسی طرح میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔
 
اوساکا لو آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔۔۔ اور میں نے بھی آپ کی سب ہی کہانیاں تقریبا پڑھی ہوئی ہیں۔۔۔ یہ بات درست ہے کہ اس سیکشن میں ممبرز دوسرے سیکشن کی نسبت ذیادہ ہیں اور سب ممبرز کو اپنے انداز میں کہانی کی اپڈیٹ پر اظہار خیال کرنا چاہیے۔
اور میری آپ سے گزارش ہے کہ اس سیکشن میں اپنی کہانیاں جاری رکھیے۔۔۔ باقی جو بھی آپ کا اور فارم مینیجمنٹ کا فیصلہ ہو گا ہم اسے قبول کریں گے۔
شکریہ
بہت بہت شکریہ ۔۔زبیر صاحب ۔۔
آپ کی گزارش ۔۔سر آنکھوں پر۔۔
آپ کی یہ حوصلہ افزائی میری کوششوں کو جلا بخشتی ہے۔۔
ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top
Chat